jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

21 جون سال کا طویل ترین دن، رات کا دورانیہ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 13 گھنٹے 41 منٹ کا دن ریکارڈ، آج سے دن بتدریج چھوٹے اور راتیں طویل ہونا شروع ہوں گی کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 جون کو سال کا طویل ترین دن ریکارڈ کیا گیا، جسے فلکیاتی اصطلاح میں “سمر سولسٹائس” (Summer Solstice) کہا جاتا ہے۔ اس روز […]

بجٹ اجلاس پر صوبائی اسمبلی کے گھیرا کی کوشش، پولیس کی گرینڈ الائنس کے ملازمین پر شدید شیلنگ اور…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کنونیئر قدوس کاکڑ سمیت درجنوں ملازمین گرفتار، چمن پھاٹک اور بے نظیر فلائی اوور میدانِ جنگ بن گئے کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے صوبائی بجٹ اجلاس کے موقع پر تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے بلوچستان بحث گرینڈ الائنس کے سرکاری ملازمین کو منتشر کرنے کے […]

تفتان میں پھنسے ہوئے 400 ایل پی جی بوز ر سیکیورٹی میں نکالنے کا فیصلہ، ملک بھر میں گیس کی قلت کا…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں امن و امان کی صورتحال اور شاہراہوں، خصوصا کوئٹہ-تفتان این 40 پر عدم تحفظ اور حالیہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کئی روز سے رکے ہوئے سینکڑوں ایل پی جی بوزر گاڑیوں کو خصوصی سیکیورٹی میں روانہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی […]

افغانستان کے صوبے ہلمند میں فائرنگ، کالعدم بی ایل اے کا سینئر کمانڈر محی الدین بلوچ ہلاک

واقعہ کالعدم تنظیم کی قیادت اور عسکری نیٹ ورک کے لیے بڑا دھچکا قرار، اندرونی اختلافات کی قیاس آرائیاں ہلمند،کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا ایک اہم اور سینئر عسکریت پسند […]

مستونگ نیشنل ہائی وے پر قائم غیر قانونی ناکوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد رکاوٹیں ہٹا…

فورسز کی آمد پر مسلح عناصر دشوار گزار پہاڑوں کی طرف فرار، علاقے کو کلیئر کرنے کے لیے سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع مستونگ (نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران مبینہ طور پر مسلح عناصر کی جانب سے قائم کیے گئے غیر […]

کوئٹہ کے تھانہ منظور شہید پولیس کی مختلف علاقوں میں سنیپ چیکنگ جاری، اہم شاہراہوں پر ناکہ بندیاں

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لیے تھانہ منظور شہید پولیس کی جانب سے سنیپ چیکنگ اور گشت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ آصف خٹک کی ہدایات اور ایس پی سریاب […]

کوئٹہ کے غلزئی روڈ پر فائرنگ، پانچ افراد زخمی، مسلح ملزم پلازے کے اندر محصور

کوئٹہ(کرائم رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے غلزئی روڈ پر پیش آنے والے فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ فائرنگ کے بعد مسلح ملزم ایک قریبی پلازے میں جا کر چھپ گیا ہے جس پر پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کر […]

ایران امریکہ کشیدگی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کردار دانشمندانہ اور قابلِ فخر ہے، میر ضیا اللہ…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر ضیا اللہ لانگو نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی اور امن معاہدے کے دوران فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے انتہائی دانشمندی، بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]

عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف

ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، قطر اس معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے،قطری وزیراعظم اسلام آباد/نیویارک /لندن/دو حہ/انقرہ/ٹوکیو/آکلینڈ/پیرس/سڈنی/برلن/روم(سٹاف رپورٹر) عالمی برادری نے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم […]

مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید

راولپنڈی /مردان/اسلام آباد(آئی ایس پی آر)پاک فضائیہ کا سپر مشاق تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیر کو مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے ایک انسٹرکٹر پائلٹ اور پاکستان بحریہ کے ایک زیر تربیت افسر نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پولیس کے مطابق تربیتی طیارہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More