Browsing Category
پاکستان
محرم الحرام میں کوئٹہ کی کیٹرنگ اور ٹینٹ سروسز کی قیمتوں میں اضافہ، نیاز کا اہتمام شہریوں کے لیے…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے مقدس ایام میں جہاں شہر بھر میں یومِ عاشور اور دیگر مجالس کے موقع پر نذر و نیاز اور سبیلوں کے اہتمام کی تیاریاں جاری ہیں، وہیں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کیٹرنگ اور ٹینٹ سروسز سے وابستہ افراد کی جانب سے دیگوں اور دیگر خدمات کے نرخوں میں نمایاں اضافے نے […]
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، آئی جی پولیس بلوچستان
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، آئی جی پولیس بلوچستان کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سرگرمیاں […]
9 اور 10 محرم کیلئے ایمرجنسی رسپانس پلان تیار
کوئٹہ(خن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی […]
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی
کراچی ۔۔مسلم دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی ، قائدانہ صلاحیت، مخالفین سے گفت و شنید اور امور مملکت چلانے میں بھٹو کی بیٹی بے نظیر تھی۔دختر مشرق بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح قابلیت ،ذہانت، صلاحیت، جرات وہمت اور فیصلے میں بھی اپنی آخری سانسوں […]
قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس کامیاب کارروائی، ظفر اللہ شاہیزئی کیس کا دوسرا شریک ملزم محمود خان بھی…
ضلع قلعہ سیف اللہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ظفر اللہ شاہیزئی کیس میں مطلوب دوسرے شریک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پولیس نفری نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ملزم محمود خان ولد داد خان […]
بلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر کام تیز، اسلام آباد کی طرز پر آن لائن نگرانی کا نظام قائم…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کو جدید، محفوظ اور ٹیکنالوجی سے آراستہ بنانے کے وژن کے تحت 9 مختلف شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر پیشرفت تیزی سے جاری ہے، جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ساحلی شہر گوادر میں بنیادی انفراسٹرکچر اور جدید نیٹ ورک کی تنصیب کے اہم مراحل مکمل کر […]
کوئٹہ کے بی ایم سی اسپتال میں مبینہ غفلت، ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی کے باعث نوجوان جاں بحق
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال میں مبینہ طور پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کی عدم موجودگی اور لاپرواہی کے باعث ایک اور نوجوان کے جاں بحق ہونے کی افسوسناک اطلاع سامنے آئی ہے۔ لواحقین کے مطابق، نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا مگر وہاں […]
فادرز ڈے پر والدغلام قادر بگٹی اور دنیا بھر کے تمام والدین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،…
کوئٹہ(خ ن )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فادرز ڈیکے موقع پر اپنے والد محترم غلام قادر بگٹی اور دنیا بھر کے تمام والدین کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ باپ محبت، قربانی، رہنمائی اور استقامت کا وہ عظیم استعارہ ہے جو اپنی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی ہر […]
لنک بادینی روڈ پر موٹرسائیکل چھیننے والے ملزمان اور ایگل اسکواڈ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم…
ڈی ایس پی سریاب اور ایس ایچ او تھانہ خالق شہید کی نفری کے ہمراہ بروقت کارروائی، فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )تھانہ خالق شہید کے علاقے لنک بادینی روڈ پر تین مسلح ملزمان نے ایک شہری سے ہونڈا 125 موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی۔ واقعے کی اطلاع ملتے […]
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے تین دہشت گرد ہلاک
آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد، امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھنے کے عزم کا اظہار پنجگور(نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ […]