jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین کی نگرانی سخت کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی کم شرح کے مسئلے کو حل کرے اور نگرانی سخت کرے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی […]

صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 9ماہ میں 12کھرب وصول کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قومی خبر)حکومت کی جانب سے گزشتہ 9ماہ کے دوران صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق صارفین سے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں 12کھرب 5 ارب 18کروڑ روپے وصول کئے گئے ہیں، اس کے […]

پنشنرز کے زندہ ہونے کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قومی خبر)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 17لاکھ پنشنرز کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارتی کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشنرز کی بائیو میٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی تصدیق […]

حلقہ جی بی اے12شگر میں انتخابی دنگل سج گیا ،10امیدوار مدمقابل

گلگت بلتستان(قومی خبر)گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے12شگر میں انتخابی دنگل سج گیا ،10امیدوار میدان میں آ گئے۔ ریٹرننگ آفیسر شگر نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ اسلامی تحریک پاکستان کے راجہ اعظم خان دو تلواروں کے نشان پر انتخاب لڑیں گے، پیپلز […]

کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی)ایکٹ 2026 منظور کر لیا جس کے تحت کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے۔ بل کے متن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں کوئی بھی […]

پی آئی اے 25مئی کو نئے مالکان کو حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پی آئی اے 25مئی کو باضابطہ طور پر نئے مالکان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی نجکاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، پی آئی اے کے نئے مالکان 25مئی کو ادارے کا مکمل کنٹرول سنبھالیں گے، نجکاری کی تمام اہم شرائط مکمل کی جاچکی ہیں۔ ذرائع […]

پاسپورٹ رینکنگ جاری، پاکستانی پاسپورٹ تنزلی کے باوجود 30ممالک میں ویزا فری سہولت کا حامل

اسلام آباد(قومی خبر)پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ جاری کرنے والے ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے رواں ماہ کیلئے بین الاقوامی پاسپورٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ تنزلی کے باوجود 30ممالک میں ویزا فری سہولت کا حامل ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس مئی 2026میں پاکستانی پاسپورٹ میں تنزلی […]

فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پر ‘پیچ’ دے دیا

اسلام آباد(ٹیکنالوجی نیوز)فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پر پیچ دے دیا۔ ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق فون 12 پرو میکس سے اوپر تمام ماڈلز پر فائیو جی کی سہولت موجود ہو گی۔ آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین زونگ اور جاز کی فائیو جی سروس […]

دو ماہ سے آبنائے ہرمز بند ،دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے دو ماہ سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جس سے دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ہوگئی اور قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تاہم ایک ملک ایسا بھی ہے جسے اس صورت حال میں سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی پابندیوں کے […]

گوادر پورٹ پر بحری سرگرمیوں میں اضافہ، ابوظبی اور کویت کا مال لے کر ایک اور جہاز لنگر انداز

گوادر (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے گوادر پورٹ پر ایک اور بڑے کارگو جہاز “ایم وی یوان ہانگ ویئے” کی کامیاب لنگر اندازی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جہاز کے ذریعے 34 ہزار ٹن بلک کارگو اور 20 ہزار ٹن دیگر سامان پہنچا ہے، جو ابوظبی اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More