jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت5 جوان شہید

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، تاہم اس شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سمیت پاک فوج کے 5 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے کو گالیاں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جب کہ اجلاس ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی ارکان آپس میں لڑ پڑے۔ اقبال آفریدی اور جنید اکبر کے درمیان تلخ کلامی ، ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی، جنید اکبر کو ارکان ایک طرف پکڑ کر لے گئے، اقبال آفریدی […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالرز موصول ہوگئے

اسلام آباد(بزنس نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالرز موصول ہو گئے،اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق یہ منتقلی ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا کہ آئی ایم […]

دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد(قومی خبر) خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت شہید کی قربانی کے اعتراف میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ستارہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدر آصف زرداری نے لیاقت شہید کے لیے ستارہ شجاعت کی منظوری دی۔ صدر […]

حلقے کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں’ بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں، عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے متعدد منصوبوں پر عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں صحت سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں عوام کے ساتھ […]

پسماندگی کا خاتمہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے’میر سلیم کھوسہ

کوئٹہ(خبرنامہ)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات نے میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیاگیا ہے حلقے میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، دیہی رابطہ شاہراہوں کی بحالی، پینے کے صاف پانی، تعلیم اور صحت کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے منصوبوں کی تکمیل سے […]

عوام کو درپیش مشکلات کے فوری حل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں’ زرک مندوخیل

کوئٹہ(خبرنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء و رکن بلوچستان اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے کہا ہے کہ اپنے حلقہ انتخاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات مزید تیز کر دیے ہیں’ حلقے میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، پانی و بجلی کی فراہمی، تعلیمی اداروں کی بہتری اور […]

سوئی میں بلوچستان کا پہلا MRCGP انٹرنیشنل پروگرام شروع

سوئی (نمائندہ خصوسی): پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی، زیرِ انتظام Indus Hospital & Health Network میں بلوچستان کے پہلے MRCGP International Programme کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جسے صوبے خصوصاً سوئی جیسے دور افتادہ علاقے کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بلوچستان میں بین الاقوامی معیار […]

ننگر پارکر و گردونواح میں 2روز کے دوران 13مور ہلاک

تھرپارکر(قومی خبر)تھر پارکر کے علاقے ننگر پارکر اور گرد و نواح میں 2 روز میں 13مور ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کنزرویٹر وائلڈ لائف نے بتایا ہے کہ موروں کی ہلاکتیں بیماری سے نہیں ہیٹ سٹروک سے ہو رہی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ پانی کی قلت اور شدید گرمی نے پرندوں کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More