Browsing Category
پاکستان
بلوچستان بھر میں بی ایف اے کی بڑی کارروائیاں، 4 فوڈ یونٹس سیل اور 25 پوائنٹس کو جرمانہ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان فوڈ اتھارٹی (بی ایف اے) نے صوبہ بھر میں ناقص اور مضرِ صحت اشیا خوردونوش کے خاتمے کے لیے مہم تیز کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں کریک ڈان کیا ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 4 یونٹس کو سیل کیا گیا، 25 فوڈ بزنس یونٹس پر جرمانے عائد کیے گئے، […]
بلوچستان اسمبلی، میڈیا نمائندگان کے لیے نئے ضابطہ اخلاق ایس او پیزکا نفاذ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے انتظامی، سیکیورٹی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر اسمبلی حدود میں میڈیا نمائندگان کے لیے نئے ضابطہ اخلاق (SOPs) جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق یہ ہدایات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔جاری کردہ نئے ضوابط […]
کوئٹہ، 18 مئی سے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
کوئٹہ( سٹاف رپورٹر)بلوچستان سمیت ملک بھر میں 18 مئی سے شروع ہونے والی نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)کے مطابق یہ قومی مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی، جس کے دوران ملک بھر کے 79 مخصوص اضلاع میں تقریبا ایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کی ویکسین […]
آن لائن فراڈ کیس ،وفاقی آئینی عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی آئینی عدالت نے آن لائن بینک فراڈ سے متعلق کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم برقرار رکھا۔جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے دو رکنی بینچ نے آن لائن فراڈ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسنگ ڈے منایا گیا
لاہور(نیشنل نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منگل کو نرسنگ کا دن منایاگیا۔اس دن کو منانے کا مقصد نرسنگ کے شعبے کی اہمیت کو اجاگر اور نرسوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے، پاکستان میں صحت کے شعبے کو تقریباً 15 لاکھ نرسز کی کمی کا سامنا ہے۔ انٹرنیشنل کونسل آف […]
عیدالاضحی کی آمد، حکومت کا تنخواہ اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بیورو رپورٹ)حکومت نے عیدالاضحی کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت عیدالاضحی کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو […]
سپارکوکی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی ’27مئی کو عید کاامکان
اسلام آباد(بیورو رپوٹ)ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو […]
کراچی’ گارڈن سے منشیات فروش خاتون گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
کراچی(کرائم رپورٹر) گارڈن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا دعویٰ ہیکہ ملزمہ انمول عرف پنکی سے پستول،کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر نشہ آور اشیا برآمد کی گئیں۔ پولیس کے مطابق انتہائی مطلوب اور 10 مقدمات میں مفرور ملزمہ شہر میں منشیات ڈیلنگ و سپلائی […]
ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا…
کراچی(بیورو رپوٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن ونگ نے کراچی کی بندرگارہ پر جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنے والے کریو ممبر پر 20لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ حکام کے مطابق 1352کنٹینرز سے لدے جہاز CV Albert P کے عملے پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ایف آئی اے […]
لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد شہید، اٹھارہ سے زائد زخمی
لکی مروت /پشاور /اسلام آباد(ویب ڈیسک)ضلع لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں دھماکے نتیجے میں میں 7 افراد جاں بحق اور 18سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔ پولیس کے مطابق سرائے نورنگ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 7 […]