jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

پاکستان میں غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت ڈھا دی گئی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے نام پر پاکستان میں غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت ڈھا دی گئی، شہباز شریف کو کہیں بھی حکمران نہیں سمجھا جارہا، حکومت بے بس اور اسٹیبلشمنٹ طاقتور ہے،آئین کا کھلواڑ بنادیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی […]

مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہو گا،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو […]

بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلاول بھٹو زرداری 15 مئی کو دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے تنظیمی، سیاسی اور اندرونی معاملات پر اہم ملاقاتیں اور مشاورت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران پیپلز پارٹی بلوچستان کے ناراض رہنماں، کارکنان اور اراکین […]

محکمہ تعلیم بلوچستان میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات میں پیشرفت

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم بلوچستان میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں سے متعلق تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے تین اہم افراد کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طلب کیے جانے والوں میں جان محمد، […]

واشک،سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 26 افغان شہری گرفتار

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )سیکیورٹی فورسز نے واشک کے علاقے میں دالبندین کوئٹہ روٹ پر ایک کامیاب کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 26 غیر قانونی افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، دالبندینکوئٹہ روٹ پر موجود چیک پوسٹ سے بچ کر نکلنے کی کوشش کرنے والی دو مشکوک […]

بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کے خلاف درخواست پر سماعت، حکمِ امتناعی میں توسیع

کوئٹہ(کورٹ رپورٹر )بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس جناب نجم الدین مینگل پر مشتمل ڈویژن بینچ نے بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کے خلاف امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ کی آئینی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل عدنان بشارت اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ […]

چا ہ بہار فری زون آرگنائزیشن کے وفدکا گوادر چیمبر آف کامرس کا دورہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )چا ہ بہار فری زون آرگنائزیشن کا ایک اعلی سطحی ایرانی وفد چیئرمین بورڈ و منیجنگ ڈائریکٹر چا ہ بہار فری زون آرگنائزیشن محمد سعید اربابی کی قیادت میں نے گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ ایرانی وفد میں مجیب حسنی، میثم کیخواہ آریا، محمد شریفی پیرجل، شکری بلوچ، یوسف […]

صحافیوں کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج اور کوریج کا بائیکاٹ، وزرا کی یقین دہانی پر ختم

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کی کال پر کوئٹہ کے صحافیوں نے میڈیا دفاتر کی بندش اور میڈیا ورکرز کی بڑے پیمانے پر برطرفیوں کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کوریج کا مکمل بائیکاٹ کیا اور اسمبلی گیٹ پر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صدر بی یو جے منظور احمد رند […]

مستونگ،کسٹم گودام میں لگی ہولناک آگ 22 گھنٹے بعد بھی بے قابو، 100 سے زائد گاڑیاں خاکستر

مستونگ(کرائم رپورٹر )لکپاس کے قریب کسٹم کے گودام میں لگنے والی ہولناک آگ پر 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق گزشتہ روز صبح 10 بجے لگنے والی اس آگ نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس میں موجود 100 سے […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری سے اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری سے اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیادہشت گرد تنظیمیں خواتین کو بلیک میل کر کے حملوں کے لیے استعمال کر رہی ہیں، وزیراعلی سرفراز بگٹی کا انکشاف کزن نے بلیک میل کر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More