Browsing Category
پاکستان
گلگت بلتستان انتخابات مقررہ تاریخ 7جون 2026کو ہونگے ، چیف الیکشن
گلگت(جہان امرو ز نیوز)گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغ شجاعت)کی منظوری سے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے مقررہ تاریخ 7 جون 2026کو ہر صورت صاف، شفاف اور منصفانہ بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے 7جون 2026کا انتخابی عمل […]
بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کی تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات اضافی مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے جاری مراعات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیف سیکریٹری بلوچستان کی اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس عامر […]
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)وزارت صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ میں پاکستانی بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صحت اور یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 7شہروں کے بچوں کے خون میں سیسہ زیادہ مقدار میں پایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ: سنیارٹی تبدیل، نئے بینچز اور روسٹر کا اعلان
جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے اسلام آباد()اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے ہیں […]
پاکستان کا عراق کے ساتھ قریبی تعاون کا عندیہ، وزیراعظم کا خیرسگالی پیغام
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے عراق کے نامزد کیے گئے نئے وزیراعظم علی الزیدی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ […]
گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے […]
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 3 مئی 2026 سے […]
بلوچستان میں بڑا آپریشن، فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے، 2 اہلکار شہید
پسنی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی جانب سے مزاحمت کی گئی، جس […]
پاکستان میں مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، اپریل میں واضح اضافہ ریکارڈ
دیہی علاقوں میں سالانہ مہنگائی 10.56 فیصد ،شہروں میں شرح 11.11 فیصد ریکارڈ کی گئی،رپورٹ اسلام آباد()وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مقابلے اپریل میں مہنگائی کی شرح میں 2.48 فیصد اضافہ ہوا۔ ماہانہ رپورٹ کے مطابق اپریل 2026ء میں مہنگائی […]
آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکہ ایران جنگ سے مہنگائی کا طوفان، پاکستان کو بڑے خطرات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف نے نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران جنگ خطے کی معاشی ترقی کو نمایاں طور پر سست کر دے گی ،پاکستان سمیت تیل درآمد کرنیوالے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتوں، ترسیلات زر میں ممکنہ کمی اور سخت مالیاتی حالات جیسے سنگین خطرات کا سامنا […]