Browsing Category
پاکستان
آزادی صحافت خطرے میں، 11 ماہ میں 142 واقعات، صحافی عدم تحفظ کا شکار
11ماہ میں 142واقعات ریکارڈ ،30 صحافیوں پر پیکا ،پی پی سی کے تحت 36مقدمات درج اسلام آباد (بیورونیوز)پاکستان میں صحافیوں کے خلاف واقعات میں ایک سال میں 60فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فریڈم نیٹ ورک کی اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق11ماہ میں 142واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق آزادی صحافت کے لیے ماحول […]
کوئٹہ: بی ایل اے کے آپریشن ہیروف 3 کا خطرہ، ‘تھریٹ الرٹ’ جاری
کوئٹہ سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کی جانب سے ایک فوری نوعیت کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں بلوچستان اور کراچی میں مسلح حملوں کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ پولیس نے خطرے میں دعوئ کیا ہے کہ انٹیلیجنس اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کی قیادت بلوچستان اور کراچی میں ہیروف […]
ایران نے امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے نیا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیا،پاکستان ایران کی نئی تجاویز…
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نئی تجاویز کا مسودہ ثالثی کیلئے پاکستان کو بھیج دیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی مذاکرات سے متعلق اپنی نئی تجاویز جمعرات کی شام پاکستان کے حوالے کی ہیں۔ اب یہ تجاویز پاکستانی حکومت امریکا کو ارسال کرے […]
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں رجسٹریشن کو تیار نہیں، پی ٹی اے کا انکشاف
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے تیار نہیں ہیں۔ پی ٹی اے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو رپورٹ پیش کر دی جس میں بتایا […]
کوئٹہ میں سرکاری اسکول کی زمین واگزار، نئی عمارت کی تعمیر سے طلباء کو بڑی سہولت ملے گی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی ، اے ڈی سی انور کاکڑ ، اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور اچگزئی ، مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ ص اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نصیر علی شاہ صاحب اور فوکل پرسن انکروچمنٹ ضلع کوئٹہ محمد آصف کاکڑ کی سرکاری اسکولوں میں قبضہ کے خلاف 2025 میں نواب اکبر خان بگٹی […]
جمعیت علماء اسلام ہر فورم پر مدارس کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی،مولانا واسع
کوئٹہ(جہان امروز نیوز) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلسِ عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اور غیر معمولی اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت جے یو آئی کے صوبائی سیکرٹریٹ جناح ٹاون کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکینِ صوبائی مجلسِ عاملہ، سینیٹرز، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ دارانِ […]
گوادر، چینی سرمایہ کار گروپ ‘ہان گینگ’ کا آپریشنز بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا…
گوادر(جہان امروز نیوز)گوادر میں چینی سرمایہ کار گروپ کا بڑا فیصلہ، آپریشنل رکاوٹوں کے باعث فیکٹری بند کرنے اور تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2026 کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر گوادر بندرگاہ پر کام کرنے والے معروف چینی سرمایہ کار ادارے ‘ہان گینگ گروپ’ نے […]
دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو سیاست سے مائنس نہیں کر سکتی، محمود خان اچکزئی
لاہور (جہان امروز)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئر مین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی، مرکزی سینئر نائب صدر و اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر اور مرکزی ترجما […]
سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی کو سپرد خاک کردیا گیا
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)سینئر صحافی سید اقبال احمد ہاشمی انتقال کر گئے انہیں کراچی کے مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیو ں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں صحافیوں، دوست احباب ، رشتہ داروں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سید اقبال احمد ہاشمی مرحوم […]
کوئٹہ، ناقص صفائی اور غیر معیاری اشیا پر 3 بڑے ہوٹل سیل، متعدد کو جرمانے
کوئٹہ(جہان امروز نیوز)عوامی شکایات پر ضلعی انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پرنس روڈ اور شاہو شاہ روڈ پر مختلف ہوٹلوں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد امیر حمزہ، اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسین کھوسہ اور فوڈ اتھارٹی کے سیفٹی آفیسران نے ہوٹلوں کا تفصیلی معائنہ کیا جہاں […]