غفلت اور بدانتظامی ثابت ہونے پر سابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او تربت انسپکٹر پولیس سروس سے برخاست
بلوچستان پولیس میں احتساب کا عمل جاری، قواعد کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، ترجمان
کوئٹہ۔۔جمان بلوچستان پولیس کے مطابق انسپکٹر شیر جان کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات اور محکمانہ انکوائری مکمل کی گئی، جبکہ ذاتی سماعت کا موقع بھی…