ملک بھر تمام دینی مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مدارس کی مالیات، انتظام، غیر ملکی طلبہ و اساتذہ سمیت تمام ریکارڈ حکومت کو فراہم کرنا ہوگا،علمائے کرام سے مشاورت کر لی گئی ہے،دہشت گردی،…