ڈونلڈ ٹرمپ جیمز بانڈ بن گئے؟ وائٹ ہائوس کی پوسٹ وائرل
واشنگٹن (شوبز نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیمز بانڈ انداز میں ایک حیران کن تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے وائٹ ہائوس کے آفیشل ایکس اکانٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔
برطانوی خفیہ ایجنٹ 007 کے کردار کے لیے نئے اداکار کی تلاش کے اعلان کے…