توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے…