jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پاکستان میں سیاسی رابطوں کی نئی لہر، جمہوری مکالمے کے لیے امید کی کرن

تجزیہ بی این پی اسلام آباد میں ایک ہی روز ہونے والی اہم سیاسی ملاقاتوں نے ملکی سیاست میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ سیاسی منظرنامے میں جہاں ایک طرف حکومت اور اپوزیشن کے درمیان فاصلے اور اختلافات بدستور موجود ہیں، وہیں دوسری جانب مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان رابطوں، ملاقاتوں اور […]

غیر ملکی و ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے فوری ،نتیجہ خیز اقدامات کیے جائیں’ پیاف

لاہور(بزنس نیوز)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)کے بانی میاں شفقت علی، پیٹرن چیف پیاف انجینئر سہیل لاشاری ،چیئرمین سید محمود غزنوی،سینئر وائس چیئرمین خواجہ کاشف الٰہی،وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن اور چیئرمین ایسوسی ایٹ کلاس فرخ احسان خان نے اپنے مشترکہ بیان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں مسلسل اتار چڑھا […]

پاکستان میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار پر تشویشناک انکشافات

لاہور( بزنس نیوز)ملک میں فروخت ہونے والے گھی، کوکنگ آئل اور دودھ کی بڑی تعداد کے نمونے مقررہ معیار پر پورے نہ اترنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی قیمت نگرانی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق 48 فیصد ویجی ٹیبل گھی، 27.4 […]

حکومت پاکستان نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

لاہور(بزنس نیوز)حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ڈیزل پر لیوی ایک روپیہ 72 پیسے فی لیٹربڑھا دی گئی، ڈیزل پرلیوی 78 روپے 28 پیسے سے بڑھاکر80 روپے فی لیٹرکردی گئی۔دوسری جانب پیٹرول پر لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5روپے فی لیٹر کلائمیٹ سپورٹ لیوی الگ سے […]

گووندا کا گھر ٹوٹنے سے بچ گیا، اہلیہ نے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان 40 سالہ ازدواجی زندگی کو درپیش بحران بظاہر ختم ہوگیا، سنیتا آہوجا نے شوہر کے خلاف دائر طلاق کی درخواست واپس لے لی۔گووندا کے منیجر ششی سنہا نے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس سے گفتگو میں تصدیق کی کہ دونوں کے درمیان […]

میں عائزہ کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہا ہوں، دانش تیمور

کراچی(شوبز نیوز)ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور نے کہا کہ ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری شریک حیات ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہماری شاندار زندگی اچھی نہیں لگ رہی۔میں ان دنوں اپنے پروجیکٹ میں دن رات مصروف ہوں، فضول باتوں اور جھوٹی خبروں پر دھیان […]

دبئی اور بحرین میں امریکی گلوکارہ ایگلوئیرا اور شکیرا کے کنسرٹ و فیسٹیول منسوخ

دبئی (شوبز نیوز)مشرق وسطی میں جاری جنگ کے پیش نظر تفریحی تقاریب کے منتظمین نے امریکی گلوکارہ کرسٹینا ایگوئیلراکے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ہونے والے کنسرٹ اور ابوظہبی میں شکیرا کے میوزک فیسٹیول کی منسوخی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے امریکہ ایران جنگ کے باعث خلیجی ممالک میں اس وقت صورتحال […]

ارباز خان سے محبت اور شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ خوشبو نے طلاق کے بعد بتا دیا

لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی اداکارہ اور اسٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اداکار ارباز خان کے ساتھ محبت اور شادی سے قبل زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا اور مری کے پی سی بھوربن لے جا […]

چیئرمین سینیٹ سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(پی آئی ڈی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں پرتگال کے سفیر پالو میگوئل گیدیز ڈومنگیز نے بدھ کو منسٹرز انکلیو میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری، پارلیمانی تعاون اور عوامی روابط سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More