jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پنجگور، سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلا ک

پنجگور(آئی ایس پی آر) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس کے دوران جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردوں کے […]

مستونگ مسلح افراد کی ناکہ بندی سردار شاہ زمان علیزئی بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا

مستونگ(کرائم رپورٹر) مستونگ کے علاقے سورگز کے مقام پر مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مبینہ طور پر ناکہ بندی کرکے علیزئی قبائل کے سربراہ سردار شاہ زمان خان علیزئی کو ان کے بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز تقریبا 4 بجے پیش آیا، جب سردار شاہ […]

کوئٹہ، کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کی ‘آئس’ برآمد

کوئٹہ(کرائم رپورٹر) کوئٹہ اور کولپور کسٹمز نے اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے گزشتہ ایک ماہ کے دوران تقریبا 12 کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ)برآمد کرلی۔ کسٹمز حکام کے مطابق مختلف کارروائیوں میں منشیات کے علاوہ کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی اسمگل شدہ سامان بھی قبضے میں لیا […]

سوشل میڈیا پر کیسز کی تشہیر کے خلاف حکم جاری کریں گے، جسٹس کامران ملاخیل

ہائی کورٹ میں کیسز کے لیے ون ونڈو آپریشن شروع، عدالتوں میں رش سے ججز پر دباو نہیں ڈالا جا سکتا، چیف جسٹس کوئٹہ(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسز کے لیے ہائی کورٹ میں ون ونڈو آپریشن شروع […]

پاکستان میں مضرِ صحت خوراک کا دھندہ: انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کا سدباب ناگزیر

تجزیہ بی این پی خوراک انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، مگر جب یہی خوراک بیماریوں، زہریلے اثرات اور انسانی جانوں کے لیے خطرے کا سبب بن جائے تو یہ محض ایک کاروباری بدعنوانی نہیں رہتی بلکہ ایک سنگین سماجی، اخلاقی اور قانونی جرم کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ پاکستان میں مضرِ صحت اور […]

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں کمی؛ عوامی ریلیف اور معاشی سرگرمیوں کے لیے امید کی نئی کرن

تجزیہ بی این پی حکومت کی جانب سے آئل ریفائنریز کے ساتھ مذاکرات کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک پہلے ہی مہنگائی، بلند پیداواری اخراجات، مہنگے سفری کرایوں اور عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اتار چڑھاؤ […]

پارلیمانی بالادستی، جمہوری رواداری اور سیاسی مکالمے کا تقاضا

تجزیہ بی این پی پاکستان کی جمہوری تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ سیاسی نظام کی مضبوطی صرف انتخابات کے انعقاد یا حکومتوں کی تشکیل سے نہیں ہوتی بلکہ جمہوری اداروں کے مؤثر، باوقار اور ذمہ دارانہ کردار سے ہوتی ہے۔ پارلیمان کسی بھی جمہوری ریاست کا بنیادی ادارہ ہے جہاں عوام کے منتخب […]

جنوبی ایشیا کے امن کے لیے بھارت کی پالیسیوں پر نظرِ ثانی ناگزیر

تجزیہ بی این پی جنوبی ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں تاریخ، جغرافیہ، ثقافت، مذہب، معیشت اور باہمی مفادات ایک دوسرے سے اس قدر جڑے ہوئے ہیں کہ کسی ایک ملک کی پالیسیوں کے اثرات اس کی سرحدوں تک محدود نہیں رہتے۔ خطے کے بڑے ممالک میں باہمی اعتماد، احترام اور تعاون کی فضا قائم […]

پاکستان میں زرعی ٹیکس میں توازن: کسان کو ریلیف اور ملکی معیشت کی مضبوطی کی جانب اہم قدم

تجزیہ بی این پی زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی معیشت میں زراعت کا کردار صرف فصلوں کی پیداوار تک محدود نہیں بلکہ لاکھوں خاندانوں کا روزگار، غذائی ضروریات، دیہی معیشت اور مختلف صنعتوں کی سرگرمیاں بھی براہِ راست اسی شعبے سے وابستہ ہیں۔ یہی وجہ ہے […]

جنوبی پنجاب پاکستان کی محرومیوں کا ازالہ، عوامی خدمت اور ترقی کا عزم

تجزیہ بی این پی جنوبی پنجاب پاکستان کے ان خطوں میں شمار ہوتا ہے جہاں عوام نے طویل عرصے تک بنیادی سہولیات، جدید انفراسٹرکچر، صاف پانی، بہتر سفری ذرائع، صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع کے حوالے سے متعدد مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ یہ خطہ زرعی پیداوار، محنت کش افرادی قوت اور وسیع جغرافیائی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More