jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر سینیٹ کی امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن سے ملاقات

اسلام آباد/کوئٹہ(پی آئی ڈی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن (نائب سربراہِ مشن) نتالی بیکرسے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری، علاقائی امن و استحکام، دہشت گردی کے خلاف تعاون، افغانستان کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان […]

بلاول بھٹو زرداری سے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات

اسلام آباد/کوئٹہ( بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان […]

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال

اسلام آباد،کوئٹہ (خ ن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور صوبے میں جاری ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلی بلوچستان نے صدر مملکت کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں […]

قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ توت اڈہ کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

قلعہ عبداللہ (کرائم رپورٹڑ)ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ، توت اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت راز محمد ولد باز محمد اور شراف الدین ولد جمعہ خان اقوام مسے زئی کے ناموں سے ہوئی ہے۔واقعے کے فورا بعد زخمیوں کو ٹراما سینٹر […]

عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ، سیاسی و انسانی حقوق کے تحفظ کا موقع

تجزیہ بی این پی سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات اور علاج کے لیے انہیں اسلام آباد کے شفا ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق حکم ایک ایسا معاملہ ہے جسے محض سیاسی کشمکش کے تناظر میں دیکھنے کے بجائے انسانی، قانونی […]

پاکستان کا سیاحتی حسن، قدرت کا انمول تحفہ اور قومی خوشحالی کا راستہ

تجزیہ بی این پی پاکستان کو دنیا کے منفرد سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل کیا جانا محض ایک اعزاز نہیں بلکہ اس حقیقت کا عالمی اعتراف بھی ہے کہ ہمارا ملک قدرتی حسن، تاریخی ورثے، ثقافتی تنوع اور مہم جوئی کے بے شمار امکانات سے مالا مال ہے۔ دنیا کے معروف اخبار ”دی ٹیلی […]

پاک فوج کی قربانیوں اور شواہد نے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

تجزیہ بی این پی بھارتی دستاویزی فلم ”سندور 2” کے ذریعے نام نہاد آپریشن سندور کے بارے میں ایک مخصوص بیانیہ پیش کرنے کی کوشش کے جواب میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے جس انداز میں حقائق سامنے رکھے ہیں، وہ محض ایک فلمی پروپیگنڈے کا جواب نہیں بلکہ جدید دور کی اطلاعاتی […]

پاکستان میں توانائی، روزگار اور ڈیجیٹل معیشت: قومی ترقی کی مربوط سمت

تجزیہ بی این پی پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی کا براہِ راست تعلق توانائی کے مستحکم نظام، نوجوانوں کے لیے باعزت روزگار اور جدید ٹیکنالوجی سے جڑا ہوا ہے۔ اگر کسی ملک میں بجلی مہنگی ہو، اس کی فراہمی غیر یقینی ہو، صنعت کو مطلوبہ توانائی دستیاب نہ ہو، نوجوانوں کے لیے روزگار کے […]

پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد اور مؤثر حکمتِ عملی ناگزیر

تجزیہ بی این پی دہشتگردی پاکستان کے لیے محض ایک سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ قومی سلامتی، داخلی استحکام، معاشی ترقی، سماجی ہم آہنگی اور ریاستی بیانیے سے جڑا ہوا ایک ہمہ گیر چیلنج ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے خلاف ایسی طویل اور کٹھن جنگ لڑی ہے جس میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More