jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

وزیراعظم کی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی، مؤثر انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم شہباز شریف نے عازمینِ حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو آئندہ حج کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے […]

سپریم کورٹ کا عمران خان کو نجی سپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

جسٹس شاہد وحید کی بانی پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل ریکارڈ آئندہ سماعت سے قبل جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیاجائے، ہسپتال کے باہر امن و امان کی صورتحال متاثر نہیں ہونی چاہیے، عدالت عظمیٰ ہفتے میں ایک دن اہلخانہ سے بھی بانی پی ٹی آئی ملاقات کرائی جائے،پی […]

پبلک پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت، ادارہ جاتی آزادی اور مؤثر جوابدہی ضروری ہے، وزیر قانون

پبلک پروکیورمنٹ اصلاحات سے سرکاری خریداری کے نظام میں شفافیت اور کارکردگی مزید بہتر ہوگی، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد(پی آئی ڈی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پبلک پروکیورمنٹ کے عمل میں شفافیت، ادارہ جاتی آزادی اور مؤثر جوابدہی کو یقینی بنانا ضروری ہے، پبلک پروکیورمنٹ […]

جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر…

جیکب آباد (نمائندہ خصوصی) جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر ایکسپریس کوئٹہ کے لیے روانہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود سم شاخ کے قریب گاؤں عبداللہ لاشاری کے نزدیک سومرا شاخ کے مقام پر نامعلوم […]

پاکستانی حکومتی اخراجات میں اضافہ، کفایت شعاری کا امتحان

تجزیہ بی این پی قومی معیشت کا استحکام صرف آمدن بڑھانے سے ممکن نہیں ہوتا بلکہ اخراجات کو قابو میں رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ اگر ایک طرف حکومت عوام سے زیادہ ٹیکس وصول کرنے، محصولات میں اضافے اور مالی وسائل پیدا کرنے کی کوشش کرے اور دوسری طرف ریاستی مشینری کے انتظامی اخراجات […]

پاکستان چھوٹے صوبے، مضبوط گورننس اور وسائل کی منصفانہ تقسیم

تجزیہ بی این پی پاکستان میں نئے صوبوں اور چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ایک ایسا موضوع ہے جو محض سیاسی نعرے یا علاقائی مطالبے تک محدود نہیں بلکہ ملک کے انتظامی مستقبل، وسائل کی منصفانہ تقسیم، عوامی سہولت، معاشی ترقی اور ریاستی اداروں کی کارکردگی سے براہِ راست جڑا ہوا ہے۔ پاکستان آبادی، رقبے […]

پاکستان میں پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے، عوامی احتجاج اور معاشی ذمہ داری کا سوال

تجزیہ بی این پی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور ان پر عائد مختلف محصولات گزشتہ کئی برس سے پاکستانی عوام کے لیے مسلسل بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کی علامت بن چکے ہیں۔ پٹرول محض ایک ایسی شے نہیں جس کا تعلق گاڑیوں کے ایندھن تک محدود ہو، بلکہ اس کی قیمت میں ہونے والا معمولی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More