jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

بھارت میں عیدالاضحی پر نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد

نئی دہلی: (اے ایف بی ) مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کیخلاف مودی کے انتہا پسند اقدامات نے بھارت کے نام نہاد سیکولر دعوں پر سوال اٹھا دیا۔ بھارتی جریدہ کے مطابق عیدالاضحی سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کردی، اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ […]

ٹرمپ کا پاکستان سمیت تمام مسلم ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (اے ایف بی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت تمام مسلم ملکوں سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تمام مسلم ملکوں کے لیے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنا لازمی ہے، سعودی عرب اور قطر کو دستخط میں پہل کرنی چاہیے، ایک یا دو ملکوں […]

کوئٹہ میں سرعام منشیات کے استعمال میں اضافہ، شہریوں میں تشویش کی لہر

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں منشیات کے عادی افراد کی جانب سے سرعام نشہ کرنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں میں خوف، بے چینی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شہر کے مرکزی کاروباری اور رہائشی علاقوں میں نشے کے عادی افراد دن دہاڑے […]

حج۔۔۔روحانیت و مساوات اور عالمی اخوت کا عظیم مظہر

تحریر: رشید احمد نعیم اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں حج کو ایک منفرد اور عظیم مقام حاصل ہے۔ یہ محض عبادت نہیں بلکہ روحانی تربیت، انسانی مساوات، عالمگیر اخوت اور مومن کے قلب و باطن کی تطہیر کا ایسا جامع نظام ہے جس کی مثال دنیا کے کسی مذہب یا نظریے میں نہیں ملتی۔ […]

کوئٹہ دھماکے کے بعد کوئٹہ میں ہائی الرٹ، ریلوے اسٹیشنز اور حساس تنصیبات پر کمانڈوز تعینات کرنے کا…

عیدالاضحی کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی تمام چھٹیاں منسوخ، مساجد، امام بارگاہوں اور عیدگاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں حالیہ بم دھماکے کے بعد بلوچستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ عیدالاضحی کے موقع پر ممکنہ خطرات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشنز، حساس تنصیبات، سرکاری دفاتر، […]

عیدالاضحی سے قبل کوئٹہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا

شہریوں کا کیسکو کے خلاف شدید احتجاج، 10 گھنٹے بجلی بند رہنے سے معمولات زندگی متاثر کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالاضحی قریب آتے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کیسکو کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں روزانہ […]

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 20 کلو وزنی تباہ کن آئی ای ڈی بم برآمد

تربت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 20 کلو وزنی تباہ کن آئی ای ڈی بم برآمد حساس ادارے اور سیکیورٹی فورسز نے بم کو بروقت ناکارہ بنا کر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا تربت(نمائندہ خصوصی)تربت میں سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے ایک مشترکہ اور کامیاب کارروائی کے دوران دہشت گردی […]

نوشکی میں پہلی چڑھائی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹرالر ڈرائیور جاں بحق

نوشکی میں پہلی چڑھائی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹرالر ڈرائیور جاں بحق مقتول ڈرائیور کا تعلق بلوچستان کے ضلع مستونگ سے ہے، پولیس ذرائع کی ابتدائی تصدیق نوشکی(نمائندہ خصوصی)نوشکی میں قومی شاہراہ پر پہلی چڑھائی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹرالر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے […]

کوئٹہ میں زمین کے دیرینہ تنازع پر اندھا دھند فائرنگ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

کیچی بیگ تھانے کی حدود میں افسوسناک واقعہ، پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے چھاپے مارنا شروع کر دیے کوئٹہ(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ تھانے کی حدود میں زمین کے دیرینہ تنازع پر فائرنگ کا ایک انتہائی افسوسناک اور خونریز واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں […]

اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کیلئے کمرشمل بینکوں کو سکیورٹی مزید سخت بنانے کی ہدایت

اکراچی: (اے ایف بی) سٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کیلئے تمام کمرشل بینکوں کو سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ مرکزی بینک کی جانب سے کہا گیا کہ بینک سی سی ٹی وی کیمرے 24 گھنٹے فعال اور مشکوک سرگرمی سے صارف کو فوری آگاہ کرنے کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More