Browsing Category
پاکستان
افغانستان سے تربیت اور مالی معاونت ملتی ہے: گرفتار خارجی عمر دین عرف جذبہ کا تہلکہ خیز اعتراف
اسلام آباد (بیورورپورٹ)پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار خارجی رکن عمر دین عرف جذبہ نے اپنے اعترافی بیان میں اہم انکشافات کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمر دین عرف جذبہ نے کہا کہ میں نے اپنے والد سے اختلاف اور جھگڑے کے بعد فتنہ الخوارجمیں شمولیت اختیار کی۔گرفتار خارجی نے بتایا کہ تمام بڑے […]
میر سرفراز بگٹی کا تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن تعاون…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول ہسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر کے والد سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے متاثرہ ڈاکٹر کی خیریت دریافت کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلی نے واقعے […]
9 جون احتجاج کی کال،آزاد کشمیر میں 12جون تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی
مظفر آباد(اے ایف بی )آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں ہفتہ کے روز سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ حکومت نے آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، سروسز […]
زرغون روڈ کی “ٹھنڈی سڑک”-
کوئٹہ کی ایک کھوئی ہوئی یاد تحریر: عبدالواحد کاکڑ کوئٹہ کی، جسے برطانوی دور میں “لٹن روڈ” (Lytton Road) کہا جاتا تھا، آج شہر کے اہم ترین انتظامی اور سرکاری مراکز میں شمار ہوتی ہے۔ ، اور دیگر اہم سرکاری عمارتیں اسی شاہراہ پر واقع ہیں۔ مگر اس کی اصل پہچان محض سرکاری ادارے نہیں […]
بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان
بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، کئی اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بڑھنے کا امکان کوئٹہ(موسمیاتی خبر)محکمہ موسمیات بلوچستان نے صوبے بھر میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نما عرب سے بالائی فضائی گردش کے پھیلا کے […]
بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد( اے ایف بی ) آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی۔ مارکیٹ میں […]
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج ہوگی
گلگت( اے ایف بی )گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج 7 جون (اتوار)کو ہو رہی ہے ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 266 آزاد امیدوار […]
کوئٹہ میں پٹرول بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا، ساتویں روز بھی شہری خوار
پٹرول پمپ خشک، طویل قطاریں برقرار، شہریوں کے درمیان جھگڑوں اور تلخ کلامی کے واقعات میں اضافہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ایک بار پھر شدید پٹرول بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں پٹرول کی قلت جمعہ کے روز ساتویں دن میں داخل ہو گئی۔ شہر بھر کے بیشتر پٹرول پمپوں پر پٹرول […]
ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ (خبر نامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رواں سال عالمی یومِ ماحولیات کا موضوع بلوچستان جیسے خشک سالی […]
وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد (اے ایف بی) وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی وزیر قانون […]