jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل، پالیسی ساز کمیٹی اور عدالتی کمیشن کے اجلاس طلب

لاہور (اے ایف بی)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی نے تین اعلیٰ سطح کے اجلاس 11جون کو طلب کرلیے۔ ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف شکایات پر غور کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے سے متعلق قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرریوں اور موجودہ […]

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے معصوم اور نہتے پاکستانی شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، حکومت پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہے شہباز شریف راولپنڈی(اے ایف بی ) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن […]

ایک سے دو روز میں پٹرول بحران پر قابو پا لیا جائے گا، بلوچستان حکومت کا باقاعدہ اعلان

کوئٹہ(خ ن )بلوچستان حکومت نے صوبے میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق پیدا ہونے والی عارضی مشکلات کے جلد خاتمے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سے دو روز کے اندر پٹرول کی قلت اور سپلائی میں تعطل کا مسئلہ مکمل طور پر حل کر لیا جائے گا۔ حکومت نے صورتحال […]

بلوچستان میں پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، سپلائی متاثر ہونے سے متعدد فلنگ اسٹیشنز…

بلوچستان میں پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی، سپلائی متاثر ہونے سے متعدد فلنگ اسٹیشنز بند کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور بعض اضلاع میں پٹرول 500 روپے فی لیٹر تک فروخت […]

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول کا شدید بحران، نظامِ زندگی مفلوج

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پیٹرول کا شدید ترین بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث پورے صوبے میں نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ شہر بھر میں کہیں بھی پیٹرول دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام ہونے لگا ہے۔ کوئٹہ کے شہری صبح […]

چناب سے بیاس تک پانی کی منتقلی؟ 2352 کروڑ روپے کے بھارتی ٹنل منصوبے نے خطے میں آبی سیاست کو نئی بحث…

خصوصی تحقیقاتی رپورٹ 8.7 کلومیٹر طویل سرنگ، 19 میٹر بلند بیراج، 2029 تک تکمیل کا ہدف — کیا یہ منصوبہ معاہدۂ سندھ طاس کے لیے نیا چیلنج بن سکتا ہے؟ بھارت کی جانب سے دریائے چناب کے بالائی حصے سے پانی کو سرنگ کے ذریعے دریائے بیاس کے نظام میں منتقل کرنے کے مجوزہ منصوبے […]

سوراب پولیس کی مؤثر کارروائی، خطرناک اسلحہ برآمد، دو افراد زیر حراست

سوراب پولیس کی مؤثر کارروائی، خطرناک اسلحہ برآمد، دو افراد زیر حراست سوراب پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا، پولیس حکام کے مطابق […]

بلوچستان میں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کرنے کا حکم، نوٹیفکیشن جاری

شادی ہالز رات 10 اور ہوٹل و ریسٹورنٹس 11 بجے بند ہوں گے، محکمہ انتظامی امور کا فیصلہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )حکومتِ بلوچستان نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں صوبے بھر میں ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری مہم کے تحت کاروباری و تجارتی مراکز کے نئے اوقاتِ کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری […]

آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی بالادستی ہی مسائل کا حل ہے، محمود خان اچکزئی

کوئٹہ ( پ ر)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلائ/ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خطہ انتہائی خطرناک صورتحال سے دوچار ہے ، ایران ہرمز کا جھگڑا جاری ہے ، ہمارے حکمرانوں […]

عیدالاضحی کے دوران 12 لاکھ سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا، شفیع جان

پشاور (اے ایف بی)خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے معاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت ملک عدیل اقبال کے ہمراہ ایک وڈیو پیغام میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے میں ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر ہو یا عیدالاضحیٰ، گزشتہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More