Browsing Category
پاکستان
سرکاری اداروں میں اعلی افسران کی ماہانہ تنخواہیں ڈیڑھ کروڑ روپے ہونے کا انکشاف
لاہور: (اے ایف بی) وزارتِ خزانہ کی دستاویزات میں مختلف سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے سربراہان کی بھاری ماہانہ تنخواہوں اور مراعات کا انکشاف ہوا ہے، جن میں بعض افسران کی تنخواہیں ایک کروڑ روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق چیئرمین سکیورٹی ایکسچینج اینڈ کمیشن آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ […]
پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان
بیجنگ: ( اے ایف بی) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے دونوں ممالک کے بنیادی قومی مفادات کے متعلق تمام امور پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی، یہ ملاقات […]
ڈیرہ مراد جمالی کے قریب پولیس نے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش…
ڈیرہ مراد جمالی (نمائند ہ خصوصی) نصیرآباد دہشت گردی کا بہت بڑا منصوبہ ناکام پولیس اور سی ٹی ڈی سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب سندھ اور پنجاب جانے والی بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن سسٹم 220 کے وی کے ٹاورز کو دھاکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش تیس کلو سے زیادہ دھماکہ […]
فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت…
کوئٹہ (خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دے رہے ہیں۔ اپنے بیان میں […]
بلوچستان بھر میں حساس تنصیبات اور ایئرپورٹس کے قریب کبوتر اڑانے، ڈرون اور لیزر لائٹس پر پابند ی
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں سیکیورٹی خدشات اور حساس تنصیبات کے تحفظ کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ایئرپورٹس، ایئر بیسز اور دیگر حساس مقامات کے قریب کبوتر پالنے اور اڑانے، ڈرون چلانے، لیزر لائٹس کے استعمال اور قربانی کے جانوروں کی آلائشیں، گوشت و کھالیں غیر مناسب مقامات پر پھینکنے […]
کچے کے ڈاکوں سے 11 سالہ بچی بحفاظت بازیاب، اہلِ خانہ اور علاقے میں خوشی کی لہر
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )کچے کے ڈاکوں کی قید میں موجود 11 سالہ معصوم بچی بحفاظت بازیاب ہو گئی ہے، جس کے بعد بچی کے اہلِ خانہ اور پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، معصوم بچی کے اغوا کے خلاف کوئٹہ اور دیگر پشتون علاقوں سے غیرتِ قومی کے تحت […]
کوئٹہ: چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ، 27 افراد شہید 70 زخمی، امدادی آپریشن جاری
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — 24 مئی 2026 بروز اتوار صبح کوئٹہ کے چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک شدید دھماکہ ہوا، جس سے دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور علاقے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز شہر کے مختلف علاقوں میں سنی گئی۔ پولیس اور ریسکیو […]
بلوچستا میں خطر اک ہیٹ ویو کا ہائی الرٹ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جا ے کا خدشہ
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ موسمیات ے بلوچستا کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 25 مئی سے صوبے کے میدا ی اور گرم علاقے خطر اک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں È سکتے ہیں۔ بالائی فضا میں طاقتور ہائی پریشر سسٹم ب ے […]
ریکوڈک اور سیندک کو ضلع چاغی سے الگ کرنا عوامی حق پر ضرب ہے، چاغی کو تقسیم کرنے کے بجائے دو حلقوں…
چاغی: ضلع چاغی کے عوامی حلقوں نے ریکوڈک اور سائندک کو ضلع چاغی سے الگ کرکے کسی نئے انتظامی یونٹ، خصوصاً ضلع تفتان یا ماشکیل کے ساتھ منسلک کرنے کی مبینہ تجویز کو چاغی کے عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع چاغی کو تقسیم کرنے کے بجائے اسے چاغی […]
ہرنائی: پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شین گل ترین مبینہ طور پر اغوا
ہرنائی/مانگی: مقامی ذرائع کے مطابق ضلع ہرنائی سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک شین گل ترین کو نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مانگی کے مقام پر پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے ملک شین گل ترین کو اپنے ہمراہ […]