Browsing Category
پاکستان
بسیمہ، بلوچستان میں 3.2 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — جمعہ 23 مئی 2026 کو صبح 09:15 بجے پاکستان کے وقت بلوچستان کے ضلع بسیمہ سے 30 کلومیٹر جنوب مغرب میں 3.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا مرکز 27.74 ڈگری شمالی عرض البلد اور 65.60 ڈگری مشرقی طول […]
بلوچستان میں 3 نئے اضلاع اور 1 نیا ڈویژن منظور
بلوچستان کابینہ نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں انتظامی تقسیم میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ اہم نکات: 1. نئے اضلاع: کوئٹہ کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کیا گیا۔ چاغی سے تفتان اور خضدار سے وڈھ کو الگ کرکے نئے اضلاع بنائے گئے۔ 2. نیا ڈویژن: […]
کوئٹہ میں عیدالاضحی کی مویشی منڈیاں سج گئیں، قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالاضحی سے پانچ روز قبل ہی شہر بھر میں مویشی منڈیاں سج گئی ہیں جہاں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت زور و شور سے جاری ہے۔ تاہم اس سال جانوروں کی قیمتوں میں ہونے والے غیر معمولی اور بے تحاشا اضافے نے شہریوں کو شدید پریشانی اور ذہنی […]
تحریک انصاف کے اراکین اُٹھ جائیں تو یہ کورم پورا نہیں ہوسکتا،محمود خان اچکزئی
اسلام آباد ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے یہ اراکین اُٹھ جائیں تو یہ کورم پورا نہیں ہوسکتا، پارلیمنٹ طاقت […]
این ڈی ایم اے کا 26 سے 31 مئی تک ملک بھر میں بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
اسلام آباد……. نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے 26 سے 31 مئی تک ملک بھر میں متوقع موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں بارشوں، ژالہ باری، سیلابی صورتحال، لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے خطرات سے خبردار کیا […]
بجلی بل پر QR کوڈ کی آڑ میں صارفین کی ذاتی معلومات چوری کا خدشہ، پاور ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کر دی
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی): حکومتی سبسڈی سکیم کے نفاذ کے دوران بجلی صارفین کے لیے ایک نئی خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔ پاور ڈویژن نے تصدیق کی ہے کہ بجلی کے بلوں پر موجود QR کوڈ کی آڑ میں ہیکرز اور جرائم پیشہ عناصر صارفین کی ذاتی معلومات (CNIC، موبائل نمبر، بینک اکاؤنٹ وغیرہ) چوری […]
تربت: افغانستان کے باشندے تربت میں ٹریفک حادثے کا شکار، 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی،
افغان باشندے تربت سے گوادر گو پھر ایران سے یورپ جاریے تھے، تربت کے علاقے گہنہ میں یونیورسٹی کے قریب گاڑی الٹ گئی تھی زخمیوں میں پانچ خواتین، 3 بچے ایک مرد ڈرائیور زخمی ہے تربت: ڈرائیور سمیت 18 افراد لینڈ کروزر گاڑی میں سوار تھے، پولیس ذرائع
پاکستان میں آف شور آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن دوبارہ شروع
حکومت نے انڈس اور مکران آف شور بیسنز میں نئے بلاکس الاٹ کرتے ہوئے دو دہائیوں بعد آف شور تیل و گیس کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام توانائی کے شعبے میں خودمختاری بڑھانے اور درآمدات کم کرنے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
ایران اور امریکہ میں اختلافات میں جزوی کمی، پاکستان ثالثی کا کردار جاری
پاکستان / مشرق وسطیٰ.: ایران نے امریکہ کی تجاویز پر جزوی طور پر مثبت ردعمل دیا ہے اور پاکستان کے ذریعے مزید بات چیت کی تجاویز بھیجی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ کچھ اچھی نشانیاں ہیں، لیکن اب بھی کلیدی مسائل پر اختلافات موجود ہیں۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے […]
محکمہ ریلویز نے عیدالاضحٰی پر کوئٹہ سے کراچی کے لئے اسپیشل ٹرین چلانے کااعلان کردیا ،کوئٹہ سے کراچی…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محکمہ ریلویز نے عیدالاضحٰی پر کوئٹہ سے کراچی کے لئے اسپیشل ٹرین چلانے کااعلان کردیا ،کوئٹہ سے کراچی کے لئے عید اسپیشل 23 مئی کو صبح 10 بجے روانہ ہوگی، ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر عوام کو سفری سہولیات فراہم کیلئے ملک کے مختلف شہروں کے درمیان تین خصوصی ٹرینیں […]