jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Yearly Archives

2026

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل آسان کرنے کیلئے تیار

واٹس ایپ نے اپنا یہ فیچر بیٹا ورژن میں آزمائش کے لیے پیش کر دیا ہے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک ایسے زبردست فیچر پر کام کر رہی ہے جس کا صارفین کو برسوں سے انتظار تھا۔ اب صارفین بغیر چیٹس ڈیلیٹ یا ایپ اَن انسٹال کیے اپنے اکاؤنٹ…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا

کوئٹہ(موسمیاتی خبر)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ کوئٹہ شہر میں آج دن کے وقت درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا…

امریکا، سابق سی آئی اے افسر کے گھر سے کروڑوں مالیت کی سونے کی اینٹیں برآمد

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک سابق سی آئی اے افسر پر اپنے گھر پر 40 ملین ڈالر مالیت کا سونا چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالتی دستاویزات بتاتی ہیں کہ اعلی خفیہ سطح کی کلیئرنس کے حامل سی آئی اے کے ایک سابق…

2027تاریخ کا گرم ترین سال بن سکتا ہے، اقوام متحدہ کی چونکا دینے والی رپورٹ

نیویارک (موسمیاتی خبر)اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ 2026 سے 2030 تک دنیا کا اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر برقرار رہنے یا مزید بڑھنے کا قوی امکان ہے، جبکہ آئندہ چند برسوں میں ایک نیا گرم ترین…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے…

راولپنڈی (سپورٹس نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز (آج) ہفتہ سے راولپنڈی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پہلا ون ڈے انٹرنیشنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ لاہور کے قذافی…

پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں، محمود اچکزئی

چمن (نمائندہ خصوصی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرنا ہوگا، پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے…

الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر زیر حراست، گلگت بلتستان بدر کردیا گیا

گلگت /پشاور (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر اور ان کیساتھیوں کو گلگت بدر کردیا گیا، پولیس حکام کے مطابق جنید اکبر کے ساتھ ان کے دیگر 6 ساتھیوں کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے…

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات دونوں رہنماؤں…

کوئٹہ (خ ن) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ…

صدرِ پاکستان نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ 5 جون 2026 کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔ سینیٹ کا اجلاس بھی اسی روز شام 6 بجے بلایا گیا ہے۔…

قلعہ سیف اللہ: مولوی بختیار صاحب اڈہ پر فائرنگ،3 افرادجاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے مولوی بختیار صاحب اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرین کا تعلق قوم (ترہ کئی) سے بتایا جا رہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More