افغانستان کے صوبے ہلمند میں فائرنگ، کالعدم بی ایل اے کا سینئر کمانڈر محی الدین بلوچ ہلاک
واقعہ کالعدم تنظیم کی قیادت اور عسکری نیٹ ورک کے لیے بڑا دھچکا قرار، اندرونی اختلافات کی قیاس آرائیاں
ہلمند،کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں…