پاکستان بجٹ 2026-27 ‘کھانے پینے کی بنیادی اشیاء پر بھاری ٹیکسز کم نہ ہونے کا امکان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹڑ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو اشیائے خورونوش پر بڑے پیمانے پر ریلیف ملنے کا امکان کم نظر آ رہا ہے۔
حکام کے مطابق حکومت نے کھانے پینے کی بنیادی اشیا پر عائد سیلز ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹیز اور…