آئل ٹینکر آنر 25کے اغوا کے 40دن مکمل، پاکستانی یرغمالی رہا نہ ہوسکے
اسلام آباد (بیورورپورٹ)صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر آنر 25کے اغوا کو 40دن مکمل ہوگئے، تاہم 10پاکستانیوں سمیت تمام یرغمالی تاحال رہا نہ ہوسکے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق صومالی حکومت آئل ٹینکر آنر 25کے مالک کے ذریعے بحری قزاقوں سے…