jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

دنیا

ایرانی وزیر خارجہ کا جنگ کے امریکا پر منفی معاشی اثرات پر طنز

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی ٹریژری بانڈز پر بڑھتے ہوئے شرح منافع کے اعداد و شمار شیئر کرتے ہوئے ایران جنگ کے امریکا پر پڑنے والے منفی معاشی اثرات پر طنز کیا۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکیوں…

سعودی سپریم کورٹ کی آج شام کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض (انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے تمام مسلمانوں سے اتوار 17 مئی 2026 کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے، جو تقویمِ ام القری کے مطابق ذوالقعدہ کی تیسویں تاریخ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ذوالقعدہ…

بروری پولیس کا موٹر سائیکل چوروں کے خلاف بڑا کریک ڈان، دو مرکزی ملزمان گرفتار

کوئٹہ(کرائم رپورٹر )ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کریک ڈان کے دوران بروری پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار…

پاکستان سے روٹ ٹو مکہ اور حج پروازوں کے ذریعے مزید 6ہزار 224عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(حج نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں سے روٹ ٹو مکہ اور حج پروازوں کے ذریعے مزید 6ہزار 224عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے ، جس کے بعد ارض مقدس میں موجود پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 90ہزار 976ہو گئی ہے،یہ تعداد پاکستان کے مجموعی سرکاری…

تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر

بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز ) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر…

جنگ میں امریکا کے 39طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

واشنگٹن (انٹر نیشنل نیوز)امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پنٹاگان کے سی ایف او جے ہرسٹ پر سوالات کی بھرمار کردی…

مراکش میں لاپتہ 2امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش مِل گئی

رباط(انٹرنیشنل نیوز)مراکش میں تربیتی مشق کے دوران گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے دو امریکی فوجیوں میں سے ایک کی لاش ڈھونڈ لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے ہلاک شدہ اہلکار کی شناخت 27 سالہ فرسٹ…

ایران؛ سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک اور شخص کو پھانسی

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران میں ایک اور شخص کو تختہ دار پر لٹکا دیا جس کا تعلق حکومت مخالف تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساںادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ پر کہا گیا کہ ملزم عبد الجلیل کا تعلق دہشت گرد تنظیم انصار الفرقان سے…

دو ماہ سے آبنائے ہرمز بند ،دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے دو ماہ سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جس سے دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ہوگئی اور قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تاہم ایک ملک ایسا بھی ہے جسے اس صورت حال میں سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسنگ ڈے منایا گیا

لاہور(نیشنل نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی منگل کو نرسنگ کا دن منایاگیا۔اس دن کو منانے کا مقصد نرسنگ کے شعبے کی اہمیت کو اجاگر اور نرسوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے، پاکستان میں صحت کے شعبے کو تقریباً 15 لاکھ نرسز کی کمی کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More