jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

دنیا

لبنان میں اسرائیلی حملے تیز، 24گھنٹوں میں امدادی کارکنوں سمیت 51 افراد جاں بحق

بیروت(انٹرنیشنل نیوز)لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والی بمباری سے کم از کم 51 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 2 طبی کارکن بھی شامل ہیں۔ لبنانی وزارتِ صحت کے…

ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا

تہران/اسلام آباد /واشنگٹن/دو حہ/ماسکو(ویب ڈیسک)ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جو اس…

کمانڈر جنرل عبد اللہی سے سپریم لیڈر کی ملاقات ،اپنی تیاریوں سے متعلق بریف کیا

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کی خاتم الانبیا مشترکہ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر جنرل عبد اللہی نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ جنرل عبد اللہی نے اس ملاقات میں ایران کی مسلح افواج کی تیاریوں کے بارے میں سید مجتبیٰ خامنہ ای کے…

دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوز چینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)عالمی میڈیا انڈسٹری میں انقلاب برپا کرنے والے اورامریکی ٹی وی سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے ٹرنر انٹرپرائزز کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ان…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 18 افراد شہید ،متعدد زخمی

ُبیروت ،تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری ہیں جس میں مزید 13 افراد شہید ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطاب اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پہلی بار لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ…

ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا،امریکی اخبار

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران نے جنگ کے آغاز سے اب تک مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں کو ہونے والے نقصانات امریکا کے سرکاری سطح پر ظاہر کیے گئے نقصانات سے کہیں زیادہ ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن…

سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت

جدہ (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں علاقائی صورتِ حال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے…

ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ

واشنگٹن /تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران جنگ کے 68 ویں دن اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا ہے تاہم…

ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، سروے

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی میڈیا سروے میں شہریوں کی بڑی تعدادنے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ سروے میں زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ…

پاکستان کی کوششوں سے امریکہ کیساتھ بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے،ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں کے باعث امریکا سے بات چیت میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کو اپنا برا چاہنے والوں سے محتاط رہنا چاہیے جو امریکا کو پھر سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More