jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

دنیا

6 ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں، سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایڈمرل کوپر نے کہا ہے کہ 6 ایرانی کشتیوں کو تباہ کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل کوپر کا کہنا تھا کہ ایرانی کشتیوں پر حملے اپاچی، سی ہاک ہیلی کاپٹرز سے کیے گئے۔ امریکا حکام نے یہ…

ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی، ایران

تہران (انٹرنیشنل نیوز )ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر رد…

مصر میں چھٹیاں منانے آیا جرمن سیاح سانپ کے کاٹنے سے ہلاک

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)مصر میں چھٹیاں منانے آیا جرمن سیاح سانپ کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کی باویریا پولیس کے پیر کے روز جاری کردہ بیان میں تصدیق کی گئی۔ پولیس کے مطابق اس شو میں دو سانپ شامل تھے، جن…

ایران کی جانب سے امریکا کو بھیجے گئے مجوزہ امن منصوبے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی جانب سے امریکا کو بھیجے گئے مجوزہ امن منصوبے کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ، جس میں 30دن میںجنگ کے مکمل خاتمے میں تبدیل کرنے، عدم جارحیت کا عہد، آبنائے ہرمز کوبتدریج کھولنا، ایران کو محدود یورینیم افزودگی کی…

آبنائے ہرمز سے امریکی و اسرئیلی جہاز نہیں گزریں گے، ایران کا قانون سازی کا فیصلہ

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی پارلیمنٹ نے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شرائط تشکیل دینے کیلئے نئی قانون سازی کافیصلہ کیاہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

اسرائیلی عدالت نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 2 کارکنوں کی حراست میں توسیع کردی

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی عدالت نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کے 2غیر ملکی کارکنوں کی حراست میں مزید 2دن کی توسیع کر دی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق 50سے زائد جہازوں پر مشتمل فلوٹیلا فرانس، اسپین اور اٹلی سے روانہ ہوا تھا جس کا مقصد…

مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2 امریکی فوجی لاپتہ

رباط(انٹرنیشنل نیوز)مراکش میں فوجی مشق کے دوران 2امریکی فوجی لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق جنوبی مغربی مراکش میں جاری فوجی مشقوں کے دوران دو امریکی فوجی اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ اہلکار سالانہ کثیر القومی فوجی مشقوں کے سلسلے…

ایران کشیدگی میں نیا موڑ، اسرائیل نے یو اے ای کو جدید دفاعی سسٹمز فراہم کیے

ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ اسرائیل نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے دفاع کے لیے متحدہ عرب امارات کو جدید سسٹم فراہم کیے ہیں، جن میں ایک جدید لیزر دفاعی…

ایران نے امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے نیا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیا،پاکستان ایران کی نئی تجاویز…

اسلام آباد(جہان امروز نیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نئی تجاویز کا مسودہ ثالثی کیلئے پاکستان کو بھیج دیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی مذاکرات سے متعلق اپنی نئی تجاویز جمعرات کی شام پاکستان کے…

آبنائے ہرمز پر ایران کو فیس دینے والی کمپنیوں پر پابندیاں لگائیں گے: امریکی محکمہ خزانہ

واشنگٹن(جہان امروز نیوز)امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شپنگ کمپنی نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کے عوض ایران کو فیس ادا کی تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More