میرے استعفے یا میرے قتل سے امن آتا ہے تو گولی کھانے کو تیار ہوں .سرفراز بگٹی کا محمود خان کوجواب
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہید نواب سراج رئیسانی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سراج رئیسانی کی قربانی کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا شہید سراج رئیسانی نے ہمیشہ پاکستان کے پرچم کو سربلند رکھا اور ان سمیت…