jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

July 20, 2026

رستم، آسمانی بجلی گرنے سے چھت منہدم، 2 بچے جاں بحق، ماں اور بیٹی زخمی

رستم کے علاقے عرفان نگر میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر کے ایک کمرے کی چھت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں اور ایک بیٹی شدید زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2…

وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہ ہوسکیں

مریض کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی منتظر اسلام آباد۔وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو سکیں۔کینسر، ذیابیطس،…

گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ

دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا چکا ہے، محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا…

قلعہ عبداللہ خاتون جاں بحق ، کوئٹہ میں 2افراد زخمی ,تحقیقات جاری

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔قلعہ عبداللہ کے علاقے دلسورہ کاریز میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں بی بی رحم گلہ زوجہ حاجی فضل فائرنگ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق…

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ شام کے اوقات میں ژوب، موسی خیل، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے…

قومی استحکام کی ڈھال: متحد قوم، مضبوط افواج اور ناقابلِ تسخیر پاکستان

تجزیہ بی این پی پاکستان کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ جب بھی وطن کو اندرونی یا بیرونی خطرات کا سامنا ہوا، پاکستانی قوم اور اس کی بہادر مسلح افواج نے اتحاد، قربانی اور عزم کے ساتھ ہر چیلنج کا مقابلہ کیا۔ وطنِ عزیز کا دفاع صرف سرحدوں پر…

پاکستان میں مہنگائی کا محاصرہ: عوامی ریلیف کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں

تجزیہ بی این پی مہنگائی کسی بھی معاشرے کیلئے محض معاشی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی، اخلاقی اور انسانی بحران بھی ہوتی ہے۔ جب روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیائ عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہونے لگیں، تنخواہ دار طبقہ مہینے کے اختتام سے پہلے ہی مالی…

پاکستان، شفاف پٹرولیم پالیسی اور معاشی استحکام کی جانب ایک مثبت پیش رفت

توانائی کے شعبے میں شفاف اصلاحات، عوامی ریلیف اور معاشی استحکام کی ضرورت تجزیہ بی این پی پاکستان کی معیشت اس وقت ایک ایسے مرحلے سے گزر رہی ہے جہاں توانائی کا شعبہ نہ صرف اقتصادی سرگرمیوں بلکہ عوامی زندگی، صنعتی پیداوار، زراعت، ٹرانسپورٹ…

بلوچستان میں امن کا نیا باب۔ مذاکرات، مفاہمت اور قومی یکجہتی کی روشن مثال

بلوچستان میں امن کا نیا باب۔ مذاکرات، مفاہمت اور قومی یکجہتی کی روشن مثال تجزیہ: بی این پی بلوچستان پاکستان کا وہ اہم صوبہ ہے جس کی جغرافیائی، معاشی اور تزویراتی حیثیت پورے خطے کے مستقبل سے جڑی ہوئی ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال اس صوبے نے…

جدید نکاسی آب، بہتر شہری سہولیات اور عوامی خدمت کی جانب اہم قدم

تجزیہ بی این پی پنجاب میں شہری سہولیات کی بہتری ہمیشہ سے عوامی توقعات کا ایک اہم حصہ رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی، تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر، موسمی تبدیلیوں کے اثرات اور بارشوں کے دوران پانی کے جمع ہونے جیسے مسائل نے اس بات کی ضرورت کو مزید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More