jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Monthly Archives

June 2026

کوئٹہ،پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد بحال، ٹرین سروس دوبارہ شروع

کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق، ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر منسوخ کی گئی تھی، تاہم حالات معمول پر آنے کے بعد سروس کو بحال…

بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کے لئے مکمل پابندی عائد، متعلقہ حکام کو نوٹیفکیشن پرعملدرآمد…

بلوچستان میں درختوں کی کٹائی پر ایک سال کے لئے مکمل پابندی عائد، متعلقہ حکام کو نوٹیفکیشن پرعملدرآمد کی ہدایت کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)حکومتِ بلوچستان نے درختوں کی کٹائی پرایک سال کیلئے مکمل پابندی عائدکردی۔صوبہ بھرمیں محفوظ درختوں کی…

کان مہترزئی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، اے ٹی ایف کا اہلکار جاں بحق، 7 اہلکار زخمی

مولانا عبدالواسع کے اسکواڈ کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا کان مہترزئی (نمائندہ خصوصی )ضلع پشین کے علاقے کان مہترزئی میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی فورس(اے ٹی…

پیٹرولیم مصنوعات سستی، مگر کوئٹہ میں ٹرانسپورٹ کرایے جوں کے توں برقرار

بین الصوبائی اور بین الاضلاعی کوچ سروسز نے کرایوں میں کمی نہ کی، مسافر مہنگے سفر پر مجبور، شہریوں کا فوری مداخلت کا مطالبہ کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے پانچ روز گزر جانے کے باوجود صوبائی…

محرم الحرام میں کوئٹہ کی کیٹرنگ اور ٹینٹ سروسز کی قیمتوں میں اضافہ، نیاز کا اہتمام شہریوں کے لیے…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے مقدس ایام میں جہاں شہر بھر میں یومِ عاشور اور دیگر مجالس کے موقع پر نذر و نیاز اور سبیلوں کے اہتمام کی تیاریاں جاری ہیں، وہیں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کیٹرنگ اور ٹینٹ سروسز سے وابستہ افراد کی جانب سے…

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، آئی جی پولیس بلوچستان

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، آئی جی پولیس بلوچستان کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے…

9 اور 10 محرم کیلئے ایمرجنسی رسپانس پلان تیار

کوئٹہ(خ‌ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں محرم الحرام کے…

مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی

کراچی ۔۔مسلم دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی ، قائدانہ صلاحیت، مخالفین سے گفت و شنید اور امور مملکت چلانے میں بھٹو کی بیٹی بے نظیر تھی۔دختر مشرق بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح قابلیت ،ذہانت، صلاحیت،…

قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس کامیاب کارروائی، ظفر اللہ شاہیزئی کیس کا دوسرا شریک ملزم محمود خان بھی…

ضلع قلعہ سیف اللہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ظفر اللہ شاہیزئی کیس میں مطلوب دوسرے شریک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پولیس نفری نے کامیاب آپریشن…

بلوچستان کے 9 شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر کام تیز، اسلام آباد کی طرز پر آن لائن نگرانی کا نظام قائم…

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کو جدید، محفوظ اور ٹیکنالوجی سے آراستہ بنانے کے وژن کے تحت 9 مختلف شہروں میں سیف سٹی منصوبوں پر پیشرفت تیزی سے جاری ہے، جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ساحلی شہر گوادر میں بنیادی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More