بھارت کی آبی جارحیت: دریائے چناب پر دباؤ، زرعی معیشت کو خطرات اور پاکستان کے لیے سفارتی و آبی حکمتِ…
تجزیہ بی این پی
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا مسئلہ محض دو ہمسایہ ممالک کے درمیان وسائل کی تقسیم کا معاملہ نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کے امن، غذائی تحفظ، زرعی معیشت اور علاقائی استحکام سے براہِ راست جڑا ہوا ایک انتہائی حساس اور اسٹریٹجک…