jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Yearly Archives

2026

کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی، 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور

کراچی (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی جانب سے کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی کا اعلان کر دیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی پورٹ نے 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ جنید…

برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک

ریو ڈی جنیرو (انٹرنیشنل نیوز) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور امریکی گلوکار اوولیور ٹری سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز فضا میں آپس میں ٹکرائے جس سے دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود 6…

نئی نسل کو صحتمند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں: مریم نواز شریف

پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے ونڈ انرجی کے حصول کیلئے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا، نئی نسل کو صحت مند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں لاہور (..) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل کو صحت مند، پاکیزہ اور…

پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری

لاہور(...) وزیراعلیٰ پنجاب نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری دے دی۔پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی…

سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار

اسلام آباد (...) انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی…

فیلڈ مارشل نے اس بار ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا: محسن نقوی

اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیا کیلئے کردکھایا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے…

بلاول بھٹو زرداری نے امریکا ایران امن معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد (اے ایف بی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکا ایران امن معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن معاہدہ کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے، مثبت پیشرفت…

امریکااور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے ، دستخطوں کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی،…

اسلام آباد (...)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے، فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے فوری اور مستقل خاتمے کا اعلان کر دیا ہے، امن معاہدے پر دستخطوں کی باضابطہ تقریب…

صدر زرداری کا امریکا اور ایران میں مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ایک بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ اُمید ہے یہ حتمی معاہدے کی راہ ہموار کریگی اور خطے میں…

درخشان کسٹم نے ٹرک کے خفیہ خانوںسے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی

درخشان کسٹم نے ٹرک کے خفیہ خانوںسے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی کوئٹہ(کرائم رپورٹر) بلوچستان کسٹمز حکام نے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 18کروڑ روپے مالیت کی آئس (کرسٹل میتھ) برآمد کرلی۔ کلیکٹر کسٹمز شاہد خان اور ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More