مکہ مکرمہ، میقات الجحفہ میں بنو امیہ اور بنو عباس دور کے 1700 نوادرات دریافت
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل نیوز):سعودی اور برطانوی ماہرین نے مکہ مکرمہ کے شمال مغرب میں 187 کلومیٹر کے فاصلے پر مصری عازمین حج کے راستے میں واقع مقام میقات الجحفہ میں بنو امیہ اور بنو عباس کے ادوار کے 1700 سے زیادہ تاریخی نوادرات دریافت کیے ہیں۔…