صدرِ پاکستان نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کر لیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ 5 جون 2026 کو شام 5 بجے طلب کر لیا ہے۔
سینیٹ کا اجلاس بھی اسی روز شام 6 بجے بلایا گیا ہے۔…