سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا
ریاض (اے ایف بی ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مطالبے پر سعودی عرب نے اپنا دو ٹوک مقف دہرایا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔
سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کا مقف ہمیشہ کی طرح اب…