بلوچستان میں 3 نئے اضلاع اور 1 نیا ڈویژن منظور
بلوچستان کابینہ نے کوئٹہ میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں انتظامی تقسیم میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔
اہم نکات:
1. نئے اضلاع: کوئٹہ کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کیا گیا۔ چاغی سے تفتان اور خضدار سے وڈھ کو…