بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کی تاحیات مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹریز اور ان کی بیواؤں کو دی جانے والی تاحیات اضافی مراعات کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی منظوری سے جاری مراعات کو غیر قانونی قرار…