لاہور میں پی ایس ایل فائنل، 7 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
پی ایس ایل 11 کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں فائنل میچ ، پنجاب پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات
لاہور(سپورٹس نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے فائنل میچ کے موقع پر لاہور میں فول پروف سکیورٹی انتظامات…