پاکستان میں مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، اپریل میں واضح اضافہ ریکارڈ
دیہی علاقوں میں سالانہ مہنگائی 10.56 فیصد ،شہروں میں شرح 11.11 فیصد ریکارڈ کی گئی،رپورٹ
اسلام آباد()وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مقابلے اپریل میں مہنگائی کی…