آئی ایم ایف کا انتباہ: امریکہ ایران جنگ سے مہنگائی کا طوفان، پاکستان کو بڑے خطرات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آئی ایم ایف نے نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران جنگ خطے کی معاشی ترقی کو نمایاں طور پر سست کر دے گی ،پاکستان سمیت تیل درآمد کرنیوالے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتوں، ترسیلات زر میں ممکنہ کمی اور سخت مالیاتی…
Read More...
Read More...
آزادی صحافت خطرے میں، 11 ماہ میں 142 واقعات، صحافی عدم تحفظ کا شکار
11ماہ میں 142واقعات ریکارڈ ،30 صحافیوں پر پیکا ،پی پی سی کے تحت 36مقدمات درج
اسلام آباد (بیورونیوز)پاکستان میں صحافیوں کے خلاف واقعات میں ایک سال میں 60فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
فریڈم نیٹ ورک کی اسلام آباد سے رپورٹ کے مطابق11ماہ…
Read More...
Read More...
نیوزی لینڈ کے کپتان کندھے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے ٹیم سے باہر
لاہور(سپورٹس نیوز)نیوزی لینڈ کے وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر کندھے کی انجری کے باعث کم از کم ایک ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر ہو گئے
۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق آئی پی ایل 2026میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے سینٹنر کے بائیں کندھے کے سکین…
Read More...
Read More...
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، آسٹریلیا کی حکمرانی برقرار، پاکستان ایک درجہ اوپر
دبئی(سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سالانہ رینکنگ جاری کردی، آسٹریلیا مینز کی ٹیسٹ اور ویمنز ون ڈے کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
سالانہ اپ ڈیٹ میں مئی 2025سے اب تک کے میچز کو مکمل (100فیصد)جبکہ اس سے پہلے کے دو سال کے نتائج…
Read More...
Read More...
کوئٹہ: بی ایل اے کے آپریشن ہیروف 3 کا خطرہ، ‘تھریٹ الرٹ’ جاری
کوئٹہ سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کی جانب سے ایک فوری نوعیت کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں بلوچستان اور کراچی میں مسلح حملوں کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
پولیس نے خطرے میں دعوئ کیا ہے کہ انٹیلیجنس اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کی…
Read More...
Read More...
ایران نے امریکا کیساتھ مذاکرات کیلئے نیا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیا،پاکستان ایران کی نئی تجاویز…
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کیلئے نئی تجاویز کا مسودہ ثالثی کیلئے پاکستان کو بھیج دیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے دعویٰ کیا کہ جنگ بندی مذاکرات سے متعلق اپنی نئی تجاویز جمعرات کی شام پاکستان کے…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل11، اسلام آباد یونائیٹڈ کو پچھاڑ کر حیدرآباد کنگزمین فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(جہان امروز نیوز)دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 11کے فائنل میں پہنچ گئی، میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا ،حنین شاہ نے آخری اوور میں نپی تلی بالنگ کرتے ہوئے صرف3رنز…
Read More...
Read More...
آبنائے ہرمز پر ایران کو فیس دینے والی کمپنیوں پر پابندیاں لگائیں گے: امریکی محکمہ خزانہ
واشنگٹن(جہان امروز نیوز)امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شپنگ کمپنی نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کے عوض ایران کو فیس ادا کی تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے…
Read More...
Read More...
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں رجسٹریشن کو تیار نہیں، پی ٹی اے کا انکشاف
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے تیار نہیں ہیں۔
پی ٹی اے نے سینیٹ کی قائمہ…
Read More...
Read More...
کوئٹہ میں سرکاری اسکول کی زمین واگزار، نئی عمارت کی تعمیر سے طلباء کو بڑی سہولت ملے گی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی ، اے ڈی سی انور کاکڑ ، اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور اچگزئی ، مجسٹریٹ سریاب عزت اللہ ص اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نصیر علی شاہ صاحب اور فوکل پرسن انکروچمنٹ ضلع کوئٹہ محمد آصف کاکڑ کی سرکاری اسکولوں میں قبضہ…
Read More...
Read More...