jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

دنیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5افراد ہلاک

ٹیکساس (جہان امروز نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے طیارے میں سوار 5افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ آسٹن کے جنوب مغرب میں تقریبا 40میل دور حادثہ پیش آیا۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے میں…

منطقی مذاکرات کیلئے تیار، مسلط کردہ مسترد کرتے ہیں، سربراہ ایرانی عدلیہ

تہران (جہان امروز نیوز)ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ ایران منطقی مذاکرات کیلئے تیار ہے، مسلط کردہ مذاکرات کو مسترد کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ ایران نے…

امارات نے شہریوں پر ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی

دبئی (جہان امروز نیوز)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو اے ای نے خطے میں موجودہ پیش رفت کی روشنی میں اپنے شہریوں کے ایران، لبنان اور عراق کے سفر پر پابندی عائد…

ایران کیساتھ مذاکرات کے بارے میں صرف میں اور ایک دو لوگ جانتے ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (جہان امروز نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اصل صورتحال سے صرف وہ خود اور چند دیگر لوگ ہی آگاہ ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ایران کیساتھ جنگ بندی ٹوٹنے کے خدشے پر بے چینی محسوس کرنے کے سوال پر…

نئی دہلی ایئرپورٹ پر سوئس طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، 6 افراد زخمی

نئی دہلی(جہان امروز نیوز ):بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو علی الصبح سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کی ایک پرواز کے انجن میں آ تشزدگی کے باعث ٹیک آف روک دیا گیا ، حادثے میں کم از کم 6 مسافر زخمی ہو…

وائٹ ہاوس کاریسپانڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ رہے، حملہ آور گرفتار

واشنگٹن (جہان امروز نیوز ):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہائوس کاریسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ…

ایران بات چیت چاہتا ہے، دیکھنا ہے معاہدہ ہو سکتا ہے؟ ٹرمپ

واشنگٹن (جہان امروز نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے اور دیکھنا ہے آیا کوئی معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات میں ان افراد سے بات…

دورے میں ایرانی اور امریکی حکام کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں، اسماعیل بقائی

تہران/اسلام آباد (جہان امروز نیوز)ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورے میں ایران اور امریکا کے حکام کے درمیان کوئی میٹنگ طے نہیں ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ میں پبلک…

⭕اسلام آباد میں مذاکرات کے بارے میں رائٹرز کے صحافی کا دعویٰ

🔹 ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ 🔹 ایران کے وزیر خارجہ مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے۔ روس کے پاس مذاکرات میں تعطل ختم کرنے میں مدد کے لیے کچھ تجاویز موجود…

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے

کراچی(جہان امروز نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو گزشتہ روز مزید1 ارب ڈالرز کی رقم واپس کر دی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالرز واپس کیے گئے تھے، یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالرز کے تمام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More