Browsing Category
کھیل
کھیلوں کی دنیا میں ایک بارپھرپاکستان کاپرچم سربلند،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی…
کھیلوں کی دنیا میں ایک بارپھرپاکستان کاپرچم سربلند،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز عالمی چیمپئن بن گئے اسلام آباد (اے ایف بی ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرحمزہ شیرازنیڈبلیوبی اوسپرمڈل ویٹ عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔حمزہ شیراز نیجرمنی کیایلم بیگچ کودوسرے رانڈ میں ناک آٹ کرکے پہلی بار عالمی چیمپئن بننیکااعزاز حاصل کرلیا۔ حمزہ شیراز نیفائٹ […]
نیمار کی 2026 ورلڈ کپ کے لیے برازیل اسکواڈ میں واپسی
لزبن (سپورٹس نیوز)برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو 2026 فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی اسکواڈ میں دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے۔ انجری کے باعث طویل عرصے تک ٹیم سے باہر رہنے والے نیمار کی واپسی پر شائقین فٹبال میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ برازیلین فٹبال فیڈریشن کے مطابق نیمار مکمل […]
سلہٹ ٹیسٹُ مشفق الرحیم اور شان مسعود کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ
سلہٹ (سپورٹس نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سلہٹ ٹیسٹ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیو میں تناؤ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق جب بنگلادیش نے 6 وکٹوں پر300 کا ہندسہ عبور کیا تو میدان میں دباؤ واضح طور پر بڑھتا دکھائی دیا۔ وکٹ کے حصول اور رنز بنانے کی تگ و دو کے دوران […]
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز ہونے کا امکان
سڈنی (سپورٹس نیوز)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا بھارت سے آغاز ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بی بی ایل سیزن کے پہلے میچز کی میزبانی چنائی کرے گا، جس کے لئے کام شروع کر دیا گیا۔ بی بی ایل کا پہلا میچ دسمبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، […]
آسٹریلیا کا دورہ پاکستان، بابر اعظم کی ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان
لاہور(سپورٹس نیوز)سابق کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والے ون ڈے سیریز کے اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اسکواڈ میں فخر زمان، سفیان مقیم اور حنین شاہ کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ […]
لا لیگا، بارسلونا نے ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کرلیا، ریال میڈرڈ کو بدترین شکست
بارسلونا (سپورٹس نیوز)بارسلونا نے فٹ بال کی دنیا کے بڑے مقابلوں میں سے ایک ایل کلاسیکو میں اپنے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار اسپینش لیگ لا لیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے ساتھ […]
امریکہ، ٹھوڑی پر سکیٹ بورڈ توازن کرنے کا انوکھا ریکارڈ
کیلیفورنیا(سپورٹس نیوز )امریکہ کے سیریل ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے ایک اور عجیب و غریب کارنامہ انجام دے دیا۔350 سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام رکھنے والے اس امریکی شخص نے اس بار سکیٹ بورڈ کو اپنی ٹھوڑی پر ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک بیلنس کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ ڈیوڈ […]
ورلڈ کپ 2027 کھیلنے کے لئے پرامید ہوں،مچل اسٹارک
سڈنی(سپورٹس)آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کھیلنے کے لئے پرامید ہیں۔ مچل اسٹارک نے برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ آسٹریلیا کے لئے، مجھے اپنے کچھ بہترین ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملا ہے میں سخت مقابلے سے لطف […]
عالمی کرکٹ شیڈول و انتظامی معاملات ،نیوزی لینڈ نے نئی ٹی20 لیگ کی لانچ موخر کر دی
ویلنگٹن( سپورٹس )نیوزی لینڈ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ مجوزہ ٹی20 لیگ کی لانچ اب 2027-28 کے ہوم سمر تک موخر کر دی گئی ہے تاکہ مقابلے کے قیام کیلئے مزید وقت حاصل کیا جا سکے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق NZ20 کے تحت 6 ٹیموں پر مشتمل فرنچائز لیگ رواں سیزن میں […]
آسٹریلیا نے دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سڈنی( اے ایف بی)کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا کی ٹیم دورہ پاکستان میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلیا نے دورہ بنگلا دیش کے لئے بھی وائٹ بال ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔دورہ بنگلا دیش میں آسٹریلیا نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوینٹی […]