Browsing Category
کھیل
بابر اعظم فٹ ہوگئے، پریکٹس کا آغاز کر دیا،دوسرے ٹیسٹ کیلئے دستیاب ہونگے
ڈھاکہ(سپورٹس نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم فٹ ہوگئے جس کے بعد انہوں نے پریکٹس کا آغاز کر دیا ۔بابر اعظم نے ڈھا کہ میں بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی نگرانی میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی اکیڈمی میں بیٹنگ پریکٹس کی۔اس موقع پر ٹرینر اور فزیو بھی بابر کے ساتھ نیٹس […]
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج) کھیلا جائے گا
کراچی(سپورٹس نیوز)پاکستان اور زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج)پیر کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے تین میچز کی سیریز جیتنے کا عزم ظاہر کیا ہے،دوسرا میچ6اور تیسرا اور آخری میچ 9مئی کو طے ہے ،بعد ازاں دونوں ممالک کے درمیان تین میچز […]
پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، آتش بازی ،گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
لاہور( سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 11کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں ثقافتی رنگ بکھر گئے، آتش بازی کاشانداری مظاہرے کے ساتھ گلوکاروں کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والی اختتامی تقریب نے پی ایس ایل 11 کو یادگار بنا دیا،سابق کپتان ظہیر عباس اوروسیم اکرم پی ایس ایل ٹرافی اسٹیج […]
لاہور میں پی ایس ایل فائنل، 7 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
پی ایس ایل 11 کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں فائنل میچ ، پنجاب پولیس کے سخت سکیورٹی انتظامات لاہور(سپورٹس نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے فائنل میچ کے موقع پر لاہور میں فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے گئے۔ پنجاب پولیس کے افسران و اہلکاروں نے ملکی و […]
نیوزی لینڈ کے کپتان کندھے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے ٹیم سے باہر
لاہور(سپورٹس نیوز)نیوزی لینڈ کے وائٹ بال کپتان مچل سینٹنر کندھے کی انجری کے باعث کم از کم ایک ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر ہو گئے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق آئی پی ایل 2026میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے سینٹنر کے بائیں کندھے کے سکین میں گریڈ تھری اے سی ایل انجری کی تصدیق […]
آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، آسٹریلیا کی حکمرانی برقرار، پاکستان ایک درجہ اوپر
دبئی(سپورٹس نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے سالانہ رینکنگ جاری کردی، آسٹریلیا مینز کی ٹیسٹ اور ویمنز ون ڈے کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ سالانہ اپ ڈیٹ میں مئی 2025سے اب تک کے میچز کو مکمل (100فیصد)جبکہ اس سے پہلے کے دو سال کے نتائج کو 50فیصد وزن دیا گیا ہے۔ مردوں کی ٹیسٹ رینکنگ […]
پی ایس ایل11، اسلام آباد یونائیٹڈ کو پچھاڑ کر حیدرآباد کنگزمین فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(جہان امروز نیوز)دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 11کے فائنل میں پہنچ گئی، میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا ،حنین شاہ نے آخری اوور میں نپی تلی بالنگ کرتے ہوئے صرف3رنز دیئے اور ایک کھلاڑی کو آئوٹ کر کے اپنی ٹیم […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے انڈر 18 قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کر…
اسلام آباد (جہان امروز نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جاپان میں شیڈول ”مینز انڈر 18 جونیئر ایشیا کپ”کی بھرپور تیاریوں کے لیے قومی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایچ ایف پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی، نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ قمر ابراہیم کی سفارشات پر صدر پی ایچ […]
Women’s Relay Competition
The young team of Franziska Hildebrand, Franziska Preuss, Vanessa Hinz and Dahlmeier clocked 1 hour, 11 minutes, 54.6 seconds to beat France
Swimming Record
Fusce hendrerit sodales enim, quis egestas turpis volutpat et. Mauris malesuada lacus vitae tincidunt porttitor. Integer condimentum nulla a lacus rutrum tempor. Vivamus ornare a ligula nec tempor. Donec et interdum eros, quis scelerisque nunc. Maecenas vel elementum libero. Nunc mattis massa odio, eget lacinia nisi convallis ut.