فیصل کپاڈیا، مومنہ مستحسن اور بھارتی کامیڈین کی نیویارک میں ملاقات
نیویارک (شوبز)پاکستانی موسیقی کے آئیکن فیصل کپاڈیا نے امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والی ایک محفل کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں بھارت کے معروف کامیڈین ذاکر خان اور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی موجود تھیں۔
نامور پاکستانی سابقہ…