jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

April 20, 2026

کوئٹہ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، شہری مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے

کوئٹہ( جہان امروز نیوز )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، جہاں ایک بار پھر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد شہریوں کے لیے روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیا…

ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل

دبئی(جہان امروز نیوز) ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ ابوظبی سے شائع ہونے والے اخبار ''دا نیشنل'' نے بھی ''ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل'' کی ہیڈ لائن…

ضبط شدہ چاندی کو تبدیل کرنے کے واقعہ میں ملوث کسٹمز کے مزید6افسران کو معطل کردیا گیا

کوئٹہ(جہان امروز نیوز) ضبط شدہ چاندی کو تبدیل کرنے کے واقعہ میں ملوث کسٹمز کے مزید6افسران کو معطل کردیا گیا۔ ایف بی آرذرائع کے مطابق پاکستان کسٹمز نے چاندی کو سیسہ میں تبدیل کرنے کے مقدمہ میں مزیدتحقیقات کے بعد ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو…

طالبات کے امتحانی مراکز ، مرد افسران نے بیٹھک بنالیے

کوئٹہ(جہان امروز)ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے دوران بورڈ آفس اور محکمہ تعلیم کے بعض مرد افسران کی جانب سے طالبات کے امتحانی مراکز میں غیر ضروری اور طویل قیام پر والدین، اساتذہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید تشویش اور ردعمل…

خضدار،شرپسندوں کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید

خضدار کے علاقے بَجوئی میں جرائم کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے دوران شرپسند عناصر کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل ملک ناز سمیت دو اہلکار شہید بلوچستان کی تاریخ میں پہلی خاتون پولیس اہلکار لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے عوام کے تحفظ…

حج کی قربانی سے متعلق مفتی تقی عثمانی صاحب کا اہم فتویٰ

اس سال حج کے حوالے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ سعودی حکومت نے ایک نئی پالیسی جاری کی ہے، جس کے مطابق کسی بھی پرائیویٹ گروپ یا فرد کو حج کی قربانی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام قربانیاں سعودی حکومت کی طرف سے کی جائیں گی، جس کے لیے حاجی صاحبان…

بلوچستان میڈیا پالیسی: شفافیت، مشاورت اور جمہوری توازن کی فوری ضرورت

بلوچستان کی صحافتی تاریخ، جمہوری اقدار اور عوامی حقِ آگاہی کے تناظر میں 16 اپریل کے کابینہ اجلاس میں منظور کی گئی نئی میڈیا پالیسی نے کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے۔ سب سے اہم تشویش یہ ہے کہ اس اہم پالیسی کی تیاری اور اس کے ممکنہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More