کوئٹہ میں راکٹ فائرنگ، شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
شہر کے مختلف علاقوں اختر محمد روڈ، شانتی نگر، فقیر محمد روڈ اور میر احمد خان روڈ کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ فائر کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق واقعے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم…