jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Daily Archives

April 24, 2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت…

ڈھاڈر میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کی فائرنگ اور دستی بم سے حملہ میں ایک اہلکار شہید جبکہ چار زخمی…

کوئٹہ سبی(جہان امروزنیوز)بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں پولیس تھانے پر مسلح افراد کی فائرنگ اور دستی بم سے حملہ میں ایک اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے ، مسلح افراد نے پولیس تھانے کے سامنے کھڑی پولیس کے متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کر…

⭕اسلام آباد میں مذاکرات کے بارے میں رائٹرز کے صحافی کا دعویٰ

🔹 ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ 🔹 ایران کے وزیر خارجہ مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے۔ روس کے پاس مذاکرات میں تعطل ختم کرنے میں مدد کے لیے کچھ تجاویز موجود…

تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر، نادرا کی جدید ویب سائٹ متعارف

اسلام آباد (جہان امروز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)نے جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہوں گی، شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر…

آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کے امکانات روشن

اسلام آباد (جہان امروز) آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے تاہم اب تک صرف2 اہداف مکمل نہ ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مقررہ 17میں سے 13اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے ہیں۔…

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے

کراچی(جہان امروز نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو گزشتہ روز مزید1 ارب ڈالرز کی رقم واپس کر دی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالرز واپس کیے گئے تھے، یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالرز کے تمام…

پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارت کیلئے بڑا معاشی دھچکا ثابت

سری نگر(جہان امروز)پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارت کیلئے بڑا معاشی دھچکا ثابت ہوگیاجبکہ پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بلاجواز یکطرفہ اقدامات کے جواب میں پاکستان نے فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو بڑا نقصان بھی…

سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت

اسلام آباد(جہان امروز)سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔ نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو…

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ،خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال اسلا م آباد(جہان امروز نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے…

مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(جہان امروز) مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کیلئے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More