تخلیقی اور باہمت اقدامات بلوچستان کے روشن اور تعلیم یافتہ مستقبل کی ضمانت ہیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ (جہان امروز نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں "کتاب گاڑی" اور "سائنس کی سواری" کے ذریعے علم کی شمعیں روشن کرنے کا اقدام خوش آئند ہے۔
سرفراز بگٹی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا کہ کتاب گاڑی" اور…