پاکستانی چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی
مکو آ نہ (جہان امروز نیوز)ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں چاول کی برآمدات سے ملک کو1.460ارب ڈالرزرمبادلہ…